: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،18جنوری(اعتمادنیوز) عثمانیہ یونیورسٹی نے مطالعہ کیا ہے کہ ایم بی اے کے پہلے سمسٹر امتحانات کا آغاز 24جنوری سے
ہوگا۔عثمانیہ کے رجسٹرار نے کہا کہ کچھ کالجوں نے امتحان کے درخواست فارم داخل نہیں کیے ہیں۔امتحان کا ٹائم ٹیبل عثمانیہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔www.osmania.ac.inپر ملاخطہ کریں۔